: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی یکم اگست (یو این آئی) دہلی کی روہنی عدالت نے عام آدمی پارٹی کی کارکن سونی کی خود کشی کے معاملے میں گرفتار نریلا سے پارٹی کے رکن اسمبلی شردچوہان کی ضمانت کی درخواست آج خارج کرتے ہوئے انہیں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ عدالت نے
پولیس کی حراست کی مانگ کو بھی نامنظور کرتے ہوئے اس معاملے میں گرفتار تمام ملزمین کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے اس معاملے میں چوہان اور اہم ملزم رمیش بھاردواج سے گزشتہ پانچ دنوں کے دوران گھنٹوں پوچھ گچھ کی تھی۔